10 love quotes are short, impactful statements that express the emotions, beauty, and complexities of love. They often capture deep feelings, offering wisdom, inspiration, or comfort.

تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے میں

ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا

 

یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں یہ

مٹی کے انسانوں پر بھروسے کی سزا ہے

خواہش تو یہ ہے کہ تم میرے مقدر میں لکھے جاؤ

اب کے ٹوٹا ہے تو کچھ چین سے بیٹھا ہے ذرا

اور نہ اس دل نے دکھانے تھے تماشے کیا کیا

کہاں سے لاؤں ہر روز ایک نیا دل توڑنے

والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے

جب تک خود پہ نہ گزرے احساسات اور جذبات مذاق لگتے ہیں

شام ہوتے ہی چراغ کو بھجا دیتا ہوں دل ہی کافی ہے

تیری یاد میں جلنے کے لیے

!مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا افسوس

میں نے نکتہ گر اکر محبت کر لی

محبت ہوتی تو سنبھال لیتا کسی طریقے اشک تھاہو

میرا اس لیے وجود کھا گیا میرا

شام ہوتے ہی تیری یادوں کی پاگل خوشبو

نیند آنکھوں سے سکون دل سے چرالیتی ہیں

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here